ٹیگس - آیت الله محسن مجتهد شبستری
آیت الله مجتهد شبستری:
خبرگان رھبر کونسل کے نمائندے نے ایٹمی معاھدہ سے امریکا کے نکل جانے پر شدید تنقید کی اور کہا: اگریوروپ نے امریکا کا راستہ اپنایا تو ایٹمی معاھدہ مکمل طور سے ختم اور باردیگر یورنیم افزودگی کا عمل شروع ہوجائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 435927 تاریخ اشاعت : 2018/05/14