ٹیگس - آئل ٹینکروں
ہیثم ابو سعید :
مغربی ایشیا میں انسانی حقوق کی بین الاقوامی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ فجیرہ کے جس مقام پر آئیل ٹینکروں کو حادثہ پیش آیاتھا وہ امریکا کے زیرکنٹرول ہے اور فجیرہ دھماکوں کی ذمہ دار اسرائیلی حکومت ہے۔
خبر کا کوڈ: 440530 تاریخ اشاعت : 2019/06/04