اسرائیل و امریکہ مخالف مظاہرے

ٹیگس - اسرائیل و امریکہ مخالف مظاہرے
ماہ رمضان کے پہلے جمعے کو ایران، پاکستان، ہندوستان، برطانیہ، ترکی، لبنان اور فلسطین سمیت دنیا کے کئی ممالک میں مظاہرے ہوئے جس کے دوران مظاہرین نے فلسطینی عوام سے یکجہتی اور صیہونی حکومت کے خلاف اپنے شدید غم و غصے اور نفرت کا اعلان کیا -
خبر کا کوڈ: 435971    تاریخ اشاعت : 2018/05/19