مولانا عبدالحق ہاشمی

ٹیگس - مولانا عبدالحق ہاشمی
مولانا عبدالحق ہاشمی پاکستان:
جماعت اسلامی کے صوبائی امیر نے کوئٹہ سے جاری بیان میں کہا ہے کہ مغرب دلائل کی میز پر اپنا مقدمہ ہار چکا ہے اسی لئے اب وہ جدید اور مہلک ہتھیاروں سے لاکھوں انسانوں کو قتل کرکے دنیا کے امن کو تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436319    تاریخ اشاعت : 2018/06/19

مولانا عبدالحق ہاشمی:
کوئٹہ سے جاری بیان میں جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر نے کہا ہے کہ اسرائیل ۷۰ سال سے انسانی حقوق اور اقوام متحدہ کیخلاف ورزی کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کیساتھ خون کی ہولی کھیل رہا ہے۔ موجود حالات میں مسلم امہ کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے۔ مسلم ممالک کے آپس کے اختلافات سے امریکہ اور اسرائیل فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435980    تاریخ اشاعت : 2018/05/19