وسوسہ

ٹیگس - وسوسہ
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے کہا : ممکن ہے غیر شرعی راہ جیسے رشوت کے راستے سے انسان کو مال حاصل ہو اگر انسان کے اندر اس سے پرہیز کرنے کا روحیہ نہ پایا جائے تو اس سے دوری اختیار نہیں کر سکتا اور اس کے سامنے تسلیم ہو جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435994    تاریخ اشاعت : 2018/05/20