ٹیگس - سفارتی
فیڈریکا موگرینی :
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکی وزیرخارجہ کے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ یورپی یونین اس معاہدے میں باقی رہے گی اور اس معاہدے کا کوئی بھی متبادل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436008 تاریخ اشاعت : 2018/05/22