ٹیگس - خدیجہ الکبری
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ جاگیر دار‘ صنعت کار اور سرمایہ دار اپنے دین اور اپنے وطن کی خدمت کا درس حضرت خدیجہ الکبری ؑ سے حاصل کریں۔
خبر کا کوڈ: 436065 تاریخ اشاعت : 2018/05/27
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی :
تحریک لبیک یا رسول اللہ(ص) اور تحریک لبیک اسلام کے مرکزی چیئرمین نے کہا کہ نزول وحی کے بعد پیغمبر اسلام(ص) کیساتھ اظہار حق کی خاطر جس کے قدم اُٹھے وہ آپ(س) ہی عظیم خاتون ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436034 تاریخ اشاعت : 2018/05/24