ٹیگس - تجاوز
امریکی کانگریس:
امریکی کانگرس نے ۲۰۱۹ کے دفاعی بجٹ میں متفقہ طور پر ایک قانون منظور کیا ہے جس کی روشنی میں ایران کے خلاف جنگ کا اعلان امریکی کانگرس کی اجازت کے بغیر ممنوع اور غیر قانونی قراردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436042 تاریخ اشاعت : 2018/05/25