ٹیگس - سکیورٹی
حجت الاسلام راجہ ناصر عبا س جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ فلسطینی آج بھی ظالم صہیونیوں کے ٹینکوں کے مقابل ڈٹے ہوئے ہیں۔ آج مسلم امہ فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے میں ناکام رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436174 تاریخ اشاعت : 2018/06/05