ٹیگس - یوم علیؑ کا مرکزی جلوس
مرکزی جلوس کی سیکیورٹی کیلئے فول پروف پلان مرتب کیا گیا ہے، پولیس کے پانچ ہزار سے زائد اہلکار اور افسران سیکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں، جبکہ سی سی ٹی وی کیمروں سے جلوس کی نگرانی کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436180 تاریخ اشاعت : 2018/06/06