پڑوسی کے حقوق

ٹیگس - پڑوسی کے حقوق
آیت الله محمد ناصری:
سرزمین ایران میں عرفان و اخلاق کے استاد نے پڑوسیوں کے حقوق کی مراعات اور اس سلسلہ میں موجود ائمہ طاھرین کی روایات کی جانب اشارہ کیا اور کہا: پیغمبر اکرم(ص) کا ارشاد ہے کہ جب بھی مجھ پر جبرئیل نازل ہوئے انہوں نے ہمیں پڑوسیوں کے حقوق کے مراعات کی اتنی زیادہ تاکید کی کہ میں یہ سمجھا کہ پڑوسی ، پڑوسی کا وارث ہے اور اسے ایک دوسرے کا وارثہ بھی ملے گا ۔
خبر کا کوڈ: 436225    تاریخ اشاعت : 2018/06/09