ٹیگس - عید کے ایام
محمد عبد السلام :
یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد عید کے ایام میں بھی یمنیوں کے خلاف مجرمانہ اقدامات اور جارحیت کے ارتکاب میں مصروف ہے۔
خبر کا کوڈ: 440538 تاریخ اشاعت : 2019/06/06