حسن محی الدین

ٹیگس - حسن محی الدین
حسن محی الدین :
لاہور کے شہر اعتکاف میں خطاب کرتے ہوئے تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ مسجد محبت، امن، اجتماعیت اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا مرکز ہے اور اگر کوئی امن کے اس مرکز کو نفرت اور انتہا پسندی کے فروغ کیلئے استعمال کرے تو اس کا راستہ روکنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 436231    تاریخ اشاعت : 2018/06/10