ٹیگس - دخل اندازی
سید ناصر شیرازی :
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین نے کہا کہ یہ ہمارا ملک ہے اس کے اندرونی اور خارجہ کے فیصلوں کا حق بھی پاکستانیوں کو ہونا چاہئے ۔ کسی ملک کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ ہمارے معاملات میں دخل اندازی کرئے ۔
خبر کا کوڈ: 436558 تاریخ اشاعت : 2018/07/10