عباس کمیلی

ٹیگس - عباس کمیلی
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نےکہا کہ علامہ عباس کمیلی کی رحلت سے پیدا ہونے والا خلا پر نہیں ہوسکتا۔
خبر کا کوڈ: 440556    تاریخ اشاعت : 2019/06/08

ممتاز شیعہ عالم دین اور جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی ۷۰ برس کی عمر میں طویل عرصہ سے علیل ہونے کی وجہ سے کراچی میں انتقال کر گئے
خبر کا کوڈ: 440555    تاریخ اشاعت : 2019/06/08

عباس کمیلی :
جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ عباس کمیلی نے سعودی عرب کے اسرائیل سے بڑھتے ہوئے تعلقات پر شدید تنقید کی ۔
خبر کا کوڈ: 428681    تاریخ اشاعت : 2017/06/23

علامہ عباس کمیلی پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ واہگہ بارڈر حملہ دہشتگردوں کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ تھا کہا: حکومت کو اب فیصلہ کرنا ہوگا ملک کے دشمنوں سے مذاکرات کرنے ہیں یا انکی سرکوبی کرنا ہے، کیونکہ حملے سے واضح ہوگیا ہے کہ کون ملک کے کھلے دشمن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7467    تاریخ اشاعت : 2014/11/10