Tags - داعشی فکر
عربی میں بقیع ایسی جگہ کو کہتے ہیں جہاں مختلف قسم کے جنگلی درخت پائے جاتے ہوں بقیع غرقد کی وجہ تسمیہ یہی ہے کہ یہاں کانٹے دار غرقد نامی درخت کی کثرت تھی جس کی وجہ سے اس جگہ کا نام بقیع غرقد پڑگیا۔ مدینہ منورہ کا قدیمی قبرستان، سر زمین بقیع کو قرار دیا گیا جسے بعد میں بعد قبرستان جنت البقیع کے نام سے یاد کیا جانے لگا۔
News ID: 440558 Publish Date : 2019/06/10
ماضی سے لیکر آج تک استعماری طاقتوں نے اپنے منحوس مقاصد کے لئے دین کا سہارا لیا ہے چاہے وہ ایران میں بہائیت کے نام پر ہویا غیر منقسم ہندوستان میں قادیانیت کی صورت میں یا برطانوی سامراج کے اشارے پر پوری عرب دنیا میں وہابیت کی شکل میں۔
News ID: 440557 Publish Date : 2019/06/09