ٹیگس - محمود واعظی
محمود واعظی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے آفس کے انچارج نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کے لئے ایرانی ٹیم کو ۸ بار درخواست دی تھی ۔
خبر کا کوڈ: 436638 تاریخ اشاعت : 2018/07/18