ٹیگس - رضوی زائر سرا
رضوی زائر سرا کی افتتاح تقریب کے دوران آیت اللہ نوری ھمدانی نے کہا :
آیت اللہ حسین نوری ہمدانی نے اس ملک کی عوام کو ولایت فقیہ سے محبت کرنے والا جانا پے اور کہا : بعض مومنین امام رضا علیہ السلام کی زیارت کی تمنا اپنے دل میں رکھتے ہیں ، لیکن وسائل اور سفر کی ضروریات مہیہ نہ ہونے کی وجہ سے سفر نہیں کر پاتے ہیں لیکن حرم امام رضا علیہ السلام کی طرف سے یہ کوشش ہوئی ہے کہ لوگوں کے اس تمنا و خواہشات کو پوری کرنے کے لئے وسائل و امکانات مہیہ کی جا رہی ہے جو نہایت ہی مفید و قیمتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436687 تاریخ اشاعت : 2018/07/24
آستان قدس رضوی کے محترم متولی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے کہا: رضوی زائر سرا کے دوسرے حصے کا بھی آئندہ سال کے آغاز تک افتتاح ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 436683 تاریخ اشاعت : 2018/07/24