ٹیگس - عبداللہ حسین ہارون
عبداللہ حسین ہارون :
پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ نے اپنے ملک کی موجودہ مشکلات کو امریکہ کی مخاصمانہ پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436894 تاریخ اشاعت : 2018/08/16
عبداللہ حسین ہارون:
پاکستان کے نگراں وزیرِ خارجہ عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکہ نے کئی برس تک استعمال کیا اور اس کے بعد اس کے اس رویئے میں تبدیلی آئی جس سے تکلیف ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436775 تاریخ اشاعت : 2018/08/04