ڈاکٹر سلطان شاہی

ٹیگس - ڈاکٹر سلطان شاہی
ڈاکٹر سلطان شاہی:
اقتصادی میدان میں ہندوستان اور چین ایران کے خلاف امریکہ کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کو غیر موثر ثابت کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں اسرائیل کوشش کرتا ہے ان دو ملکوں کے ساتھ تعلقات برقرار کر کے ایران کے خلاف محاذ قائم کرے اور ایران کو امداد رسانی کے راستے بند کرے۔
خبر کا کوڈ: 436811    تاریخ اشاعت : 2018/08/08