ٹیگس - انہدام جنت البقیع
بانی اسلام شارع مقدس نے بھی مسلمانوں کو قبروں کی زیارت اور اس کی اہمیت کی طرف متوجہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440601 تاریخ اشاعت : 2019/07/03
پاکستان اور ہندوستان کی سیاسی و مذبی جماعتوں نے یوم انہدام جنت البقیع پر آل سعود کی کارستانیوں اور جنت البقیع کے انہدام کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 440578 تاریخ اشاعت : 2019/06/12
حجت السلام راجہ ناصرعباس جعفری :
جلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نےکہا کہ یوم انہدام جنت البقیع پر عالم اسلام کو آل سعود کی جارحیت کے خلاف مشترکہ طور پر آواز بلند کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 440566 تاریخ اشاعت : 2019/06/10
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : دختر پیغمبر گرامی‘ اہل بیتؑ رسول اور دیگر محترم ہستیوں کے مزارات اور قبور کی از سر نو شایان شان تعمیر کی جائے تاکہ مسلم عوام کے جذبات کی تسکین ہو ۔
خبر کا کوڈ: 428842 تاریخ اشاعت : 2017/07/04
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ازواج مطہرات و اصحاب رسول (رض) سمیت بزرگان دین کے مقدس مزارات کی تعمیر نو تمام عالم اسلام پر فرض ہے، جنت البقیع عالم اسلام کا مشترکہ سرمایہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428841 تاریخ اشاعت : 2017/07/04
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : اختلاف نظر کے باوجود حکمت، دانش اور وقت کی ضرورت کا تقاضا یہ ہے کہ دختر پیغمبر گرامی‘ اہل بیت ع رسول اور دیگر محترم ہستیوں کے مزارات اور قبور کی از سر نو شایان شان تعمیر کی جائے تاکہ مسلم عوام کے جذبات کی تسکین ہو ۔
خبر کا کوڈ: 422494 تاریخ اشاعت : 2016/07/14