ٹیگس - ایٹمی معاھدہ ۲
حجت الاسلام والمسلمین طائب:
سرزمین ایران کے مشھورعالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایٹمی معاھدہ۲ کا مقصد یہ ہے کہ ایران استقامتی سیاست سے دستبردار ہوجائے کہا: ہمیں اس بات پر یقین رکھنا چاہئے کہ امکانات کے لحاظ سے میرے ملک میں کسی قسم کی کمی نہیں ہے ، عصر حاضر میں ہمیں بابصیرت مدیروں کی ضرورت ہے جو اقتصادی جنگ سے غافل نہیں ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 436900 تاریخ اشاعت : 2018/08/18