Tags - حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد حسن ابو ترابی
حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد حسن ابو ترابی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے منی کے خونی واقعہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدائےمنی آل سعود کی سازشوں کی بھینٹ چڑھ گئے آل سعود کا ہاتھ آج بھی شہدائےمنی کے خون سے رنگین ہے۔
News ID: 436909    Publish Date : 2018/08/18