ٹیگس - ہالینڈ حکومت
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
اسلامی تحریک پنجاب کے صدر نے کہا کہ مغربی ممالک خاص طور پر ہالینڈ کی طرف سے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور مقابلے، اسلام کیخلاف نفرت پھیلانے اور مسلمانوں میں اشتعال پیدا کرنے کی غلیظ مہم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437011 تاریخ اشاعت : 2018/08/30