ٹیگس - جبر
غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے نے کہا کہ امریکہ نے موجودہ صدی میں سلامتی کونسل کے مستقل رکن کی حیثیت سے عراق پر جارحیت کی اور اس نے سلامتی کونسل کے کردار کو بھی سراسر نظرانداز کیا جبکہ یہ اقدام اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی تھی۔
خبر کا کوڈ: 437024 تاریخ اشاعت : 2018/08/31