بصرہ میں قونصلٹ

ٹیگس - بصرہ میں قونصلٹ
اسلامی جمہوریہ ایران نے عراقی شہر بصرہ میں شرپسندوں کی جانب سے ایرانی قونصلٹ کی عمارت کو آگ لگانے کے بعد تہران میں تعینات عراق کے سفیر کو طلب کرکے اس واقعے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437083    تاریخ اشاعت : 2018/09/08