ٹیگس - ایرانی کونصلٹ
ابراہیم الجعفری :
عراق کے وزیر خارجہ نے کہا : ہم ایرانی قوم کا ہمیشہ احترام کرتے ہیں، ہمیں ان سے بے حد پیار ہے اور ہم ایرانیوں کو یقین دلاتے ہیں کہ شرپسند اور منحرف عناصر کو ایران اور عراق کے درمیان مضبوط رشتے اور تعلقات سے کوئی علم نہیں۔
خبر کا کوڈ: 437119 تاریخ اشاعت : 2018/09/11