ٹیگس - اہواز
وزارت انٹیلیجنس نے اعلان کیا :
وزارت انٹیلیجنس نے اعلان کیا ہے کہ اہواز میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث ۲۲ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437232 تاریخ اشاعت : 2018/09/25

ایران کے اہواز شہر میں دہشت گردانہ حملہ کے سلسلہ میں قائد انقلاب اسلامی کا پیغام :
قائد انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے اہواز شہر میں دہشت گردانہ حملہ پر تعزیت پیش کرتے ہوئے تاکید کی : خفیہ ذمہ دار ادارے پوری تندہی کے ساتھ مجرموں کا تعاقب کریں اور انہیں ملکی عدلیہ کے طاقتور پنجوں کے سپرد کریں ۔
خبر کا کوڈ: 437211 تاریخ اشاعت : 2018/09/23

حزب اللہ لبنان نے اہواز میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے رہبر معظم ، ایرانی حکومت ، عوام اور متاثرہ خانداوں کے ساتھ مہدردی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437210 تاریخ اشاعت : 2018/09/23

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش نے ایران کے شہر اہواز میں وہابی تکفیریوں کے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437209 تاریخ اشاعت : 2018/09/23

تہران میں مقیم ہالنیڈ اور ڈینمارک کے سفیروں نیز برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کر کے اہواز میں ہفتے کے روز پیش آنے والے دہشت گردی کے سانحے کے بارے ان ملکوں سے موقف کی وضاحت طلب کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 437207 تاریخ اشاعت : 2018/09/23

وزارت خارجہ پاکستان نے ایران کے شہر اہواز میں دشت گردانہ حملے کو شدید الفاظ میں مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 437199 تاریخ اشاعت : 2018/09/22

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز میں مسلح افواج کی پریڈ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں۱۲ افراد شہید اور ۶۰ زخمی ہوکئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437198 تاریخ اشاعت : 2018/09/22