ٹیگس - شاہ سلمان
پاکستان کے سنی عالم دین:
ٹی ایس ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ حضرت محمدِ عربی (ص) نے اپنی آخری وصیت میں یہود و نصاری کو جزیرہ عرب سے نکالنے کا حکم ارشاد فرمایا تھا، قرآنی نقطہ نظر کے مطابق یہود و نصاری کو دوست اور مکہ ما محافظ بنانا جائز نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440883 تاریخ اشاعت : 2019/07/24
نائٹ کلب میں لوگ موسیقی پر رقص کر رہے ہیں اور تقریب میں مردوں کے ساتھ خواتین بھی دکھائی دے رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440606 تاریخ اشاعت : 2019/06/16
بعض میڈیا رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحت بہت بگڑ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437066 تاریخ اشاعت : 2018/09/05
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور ولیعہد محمد بن سلمان ایک فوجی ٹرک کے ذریعہ شاہی محل سے راہ فرار اختیار کیا۔
خبر کا کوڈ: 435650 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو خطے میں امن واستحکام کے لیے پاکستان کے مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432013 تاریخ اشاعت : 2017/11/28
سعودی عرب کے امریکہ اور اسرائیل نواز بادشاہ شاہ سلمان نے ممکنہ طور پر آئندہ ہفتے اپنے ۳۲ سالہ خونحوار بیٹے محمد بن سلمان کو بادشاہت سونپنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431845 تاریخ اشاعت : 2017/11/17
عالمی مخالفتوں کے باوجود؛
سعودی عرب نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے خلاف بیان کا خير مقدم کیا ہے جبکہ روس ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے امریکی صدر کے بیان پر اظہار افسوس کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430376 تاریخ اشاعت : 2017/10/14