ٹیگس - رسا نيوز ايجنس
ایمنسٹی انٹرنیشنل:
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کا وحشیانہ طریقے سے قتل عام کیا جا رہا ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل میں نائیجیریا کے شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے پاس ایسے ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ نائیجیریا کی فوج اور سیکورٹی فورس نے خود کار ہتھیاروں سے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے کارکنوں پر حملہ کیا تھا-
خبر کا کوڈ: 437546 تاریخ اشاعت : 2018/11/02