طلاب علوم دین

ٹیگس - طلاب علوم دین
حجت الاسلام و المسلمین رسول فلاحتی:
صوبہ گیلان میں رھبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ طلاب تعلیم کے حصول میں اپنی تمام توانائیوں کو بروی کار لائیں کہا: طلاب کیلئے فارغ التحصیل ہونے کا تصور بے معنی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439079    تاریخ اشاعت : 2019/01/07

آیت الله علی دوست:
مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل کے رکن نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ جو طلاب کرام اپنے گراں بہا وقت کو سوشل میڈیا پر برباد نہیں کرتے کامیابی ان کے قدم چومے گی ۔
خبر کا کوڈ: 439024    تاریخ اشاعت : 2018/12/31

آیت الله شب زنده دار:
مدرسین حوزه علمیه قم کونسل کے رکن نے دین کے احیاء میں انقلاب اسلامی کے بانی حضرت امام خمینی رہ کی فداکاریوں اور مجاھدت کی جانب اشارہ کیا اور کہا: الهی معارف و احکامات اهل بیت(ع) کو عظمت و بالندگی عطا کرنے میں امام خمینی(ره) کی صادقانہ خدمت ، ہم اہل حوزہ علمیہ کے مشعل راہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437634    تاریخ اشاعت : 2018/11/12