ٹیگس - امیر
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس کی بھینسیں بیچنے والے، لاکھوں روپے طوطوں اور پنجروں پر خرچ کریں گے، یہ ناقابل قبول اقدام ہے۔
خبر کا کوڈ: 440613 تاریخ اشاعت : 2019/06/17