ڈاکٹر عبدالغفور راشد

ٹیگس - ڈاکٹر عبدالغفور راشد
ڈاکٹر عبدالغفور راشد:
تحفظ حرمین شریفین کونسل کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ فرقہ واریت زہر قاتل ہے، تکفیر اور مخالف فرقوں کیخلاف کفر کے فتووں نے امت مسلمہ کو کمزور کیا ہے۔ مذہب کے لبادے میں کچھ عناصر کی طرف سے تکفیریت اور جیتے جاگتے لوگوں کو واصل جہنم کرنے کے فتووں کیخلاف جدوجہد کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 437777    تاریخ اشاعت : 2018/11/28