Tags - اسماء طارق
اگر آپکو زندگی میں بہتری لانی ہے تو اپنے مشاہدات کو بہتر بنانا ہوگا اور اس کیلئے اپنے اردگرد کے ماحول کو بہتر بنائیں، اچھے لوگوں میں اٹھیں بیٹھیں، اچھی کتابیں پڑھیں اور نئی نئی اچھی چیزیں سیکھیئے۔ اس سے آپکی سوچ کو وسعت ملے گی، آپ نئے ڈھنگ سے سوچ سکیں گے اور اس سے نہ صرف نظریات میں بہتری آئیگی بلکہ ان نظریات کا معیار بھی اچھا ہوگا۔۔ ہمیں سمجھ لینا چاہیئے کہ اچھی سوچ ہی کردار سازی کرتی ہے اور یہی کردار سازی معاشرہ سازی کرتی ہے۔
News ID: 439040 Publish Date : 2019/01/02