ٹیگس - فلسفہ و اخلاق
آیت الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس تاکید کے ساتھ کہ دینی تعلیمات لوگوں تک بیان ہونا چاہیئے کہا : دینی تعلمیات کو صرف فقہ میں منحصر نہیں کرنا چاہیئے اور نہ ہی دوسرے تعلمیات کی طرف بے توجہی سے کام لیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 439051 تاریخ اشاعت : 2019/01/03