Tags - حجت الاسلام و المسلمین رسول فلاحتی
حجت الاسلام و المسلمین رسول فلاحتی:
صوبہ گیلان میں رھبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ طلاب تعلیم کے حصول میں اپنی تمام توانائیوں کو بروی کار لائیں کہا: طلاب کیلئے فارغ التحصیل ہونے کا تصور بے معنی ہے ۔
News ID: 439079    Publish Date : 2019/01/07