پاکستانی زائرین

ٹیگس - پاکستانی زائرین
سعید رسولی :
اسلامی جمہوریہ ایران، زیارتی شہروں مشہد مقدس اور قم کے سفر کے حوالے سے پاکستانی زائرین کے لئے ریلوے خدمات کی فراہمی پر تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 440655    تاریخ اشاعت : 2019/06/24

آستان قدس رضوی ؛
صوبہ سیستان وبلوچستان میں آستان قدس رضوی کے نمائندگی آفس کے سربراہ نے ۳۰۰ اعزازی رضوی خادموں کی میرجاوہ بارڈر پر پاکستانی زائرین کو خدمات وسہولیات فراہم کرنے کی خبر دی۔
خبر کا کوڈ: 437483    تاریخ اشاعت : 2018/10/23

سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لیے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کی زمینی راستے سے ایران کے شہر زاہدان پہنچنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437464    تاریخ اشاعت : 2018/10/21

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ آل سعود نے امریکا اور اسرائیل سے دوستی کرکے نہ فقط امت مسلمہ سے خیانت کی ہے، بلکہ خود اپنی ذلت و رسوائی کا بھی انتظام کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437356    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

آستان قدس رضوی کے متولی:
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے کہا:حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت کے لیےایران میں آنے والے پاکستانی زائرین کے لیے امکانات اور سہولتوں کی فراہمی ہماری نظر میں قابل تاکید ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436499    تاریخ اشاعت : 2018/07/05

پاکستان کے شہر کوئٹہ سے لیکر ایران کی سرحد تک پاکستانی زائرین کو شدید اور سخت مشکلات کا سامنا ہے پاکستانی زائرین کو دس دن یا اس سے زیادہ تک صرف کوئٹہ میں قیام کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے پاکستانی سرحد پر سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے جانے والے ہزاروں زائرین بےکسی اور مجبوری کی حالت میں سرگرداں ہیں پاکستانی حکومت کی بد نظمی اورعدم توجہ کی وجہ سے زائرین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431669    تاریخ اشاعت : 2017/11/04

پاکستانی زائرین سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے ایران کی میر جاوہ سرحد پر پہنچ رہے ہیں جہاں زائرین کی خدمت کے لئے کیمپ لگائے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431594    تاریخ اشاعت : 2017/10/30

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سیکرٹری نے کہا : اس وقت لوگ براستہ کوئٹہ ،ایران اور دوسر ے ممالک میں زیارات کے لیے جارہے ہیں اور ان کے راستے میں ناختم ہونے والے مسائل ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431573    تاریخ اشاعت : 2017/10/29

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے ایرانی حکومت سے اپیل کی ہے کہ زائرین کو ویزے جاری کرنے کے عمل کو تیز تر کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 430544    تاریخ اشاعت : 2017/10/26

مظاہرین نے کہا کہ اگر ان کی کوئٹہ واپسی کو جلد از جلد ممکن نہیں بنایا گیا تو آر سی ڈی شاہراہ کو غیر معینہ مدت تک بند کر دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429526    تاریخ اشاعت : 2017/08/17

مظاہرین نے کہا کہ اگر ان کی کوئٹہ واپسی کو جلد از جلد ممکن نہیں بنایا گیا تو آر سی ڈی شاہراہ کو غیر معینہ مدت تک بند کر دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429526    تاریخ اشاعت : 2017/08/17

پاکستانی زائرین جو عراق اور ایران کی زیارات کے بعد اپنے وطن کو لوٹے ہیں پاکستان کے سرحدی شہر تفتان میں پاکستان ہاؤس نامی عمارت میں محصور ہیں جس کی وجہ سے انہیں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427986    تاریخ اشاعت : 2017/05/09

پاکستان میں ایران کے سفارتی مراکز نے اعلان کیا ہے کہ اربعین حسینی کی عزاداری میں شرکت کے لئے عراق روانگی سے متعلق ایران، پاکستانی زائرین کو تمام سہولتیں فراہم کرنے کے لئے مکمل آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 424291    تاریخ اشاعت : 2016/11/06

پاکستانی زائرین کو دھشتگردی سے نجات دینے کیلئے؛
رسا نیوز ایجنسی - پاکستانی زائرین کو تکفیری دھشتگردوں کے حملے سے محفوظ رکھنے کیلئے کراچی سے گوادر اور کراچی سے ایران فیری سروس کا دو ماہ کے اندر آغاز ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 9016    تاریخ اشاعت : 2016/02/01

ایرانی وزارت خارجہ کی ترجمان:
رسا نیوز ایجنسی - ایرانی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اپنے مذمتی بیان کہا: جمہوری اسلامی ایران کی حکومت اور عوام مستونگ سانحہ میں میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ کے دکھ اور غم میں برابر کی شریک ہے۔
خبر کا کوڈ: 6355    تاریخ اشاعت : 2014/01/23