ٹیگس - بادشاہ
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی :
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے کہا : بعض غدار اور خائن عرب حکمرانوں نے مسلمانوں کے قبلہ اول کو فروخت کرنے کی گھناؤنی سازش کا آغاز کردیا ہے اور ان کی اس سازش کو ناکام بنانا امت مسلمہ کے فرائض میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 440658 تاریخ اشاعت : 2019/06/25
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : سانحہ ماڈل ٹاؤن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین سانحہ ہے جس میں احتجاج کا آئینی حق استعمال کرنے والوں پر گولیاں برسائی گئیں ۔
خبر کا کوڈ: 432110 تاریخ اشاعت : 2017/12/05
رسا نیوز ایجنسی – عبد الله بن عبد العزیز نے اپنے سعودی عربیہ کے 7 وزراء کی برکناری کا حکم صادر کیا اور ان کی جگہ نئے وزراء کی معرفی کی ۔
خبر کا کوڈ: 7561 تاریخ اشاعت : 2014/12/08