ٹیگس - اقتصادی
انتونیو گوترش :
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ کورونا نے ثابت کر دیا ہے کہ آزاد معیشت سب کیلئے صحت کی ضامن نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 443217 تاریخ اشاعت : 2020/07/19
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ لوگ معاشی و اقتصادی اعتبار سے مشکلات میں گرفتار ہیں تاکید کی : حکام کو مہنگائی روکنے کے لئے سنگین نگرانی کرنی چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 443012 تاریخ اشاعت : 2020/06/25
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نےایرانی عوام کے خلاف وائٹ ہاوس کی پابندیوں کو دہشتگردانہ پالیسی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران دہشت گردوں کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 440834 تاریخ اشاعت : 2019/07/18
بدالملک بدرالدین الحوثی:
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سکریٹری جنرل نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت اسلامیہ کو آج سنگین اور بڑے خطرات کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440537 تاریخ اشاعت : 2019/06/05
ڈاکٹر علی لاریجانی:
ایرانی مجلس کے اسپیکر نے کہا : اسلامی ملکوں کے لئے ایک اسلامی عدالتی نظام بھی ہونا چاہئے جو نظام مسلم ملکوں کے درمیان کے تجارتی معاملات میں مدد کرسکتا ہے اور ساتھ ہی اس سے ان ملکوں کے درمیان سیاسی اور قانونی لحاظ سے قربت کے راستے بھی ہموار ہوسکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440279 تاریخ اشاعت : 2019/04/28
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکی حکام کے ان بیانات پر کہ ایرانی عوام چالیسویں جشن آزادی کو نہیں دیکھ سکیں گے مخاطب کرتے ہوئے کہا : ایرانی عوام آزادی کا چالیسواں جشن سڑکوں پر منائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 439539 تاریخ اشاعت : 2019/01/15
آیت الله صدیقی :
آیت الله صدیقی نے کہا : انقلاب کی کامیابیاں ہمیشہ ولایت کی بدولت رہی ہے آج بھی نفوذی اقتصادی فتنہ سے نکلنے کا راستہ صرف ولایت کے فرمان کی اطاعت میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439493 تاریخ اشاعت : 2019/01/02
سید یحییٰ رحیم صفوی :
قائد انقلاب اسلامی کے معاون خصوصی نے کہا : ایران کے سامنے امریکہ کی مجموعی حکمت عملی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437284 تاریخ اشاعت : 2018/09/30
سید یحییٰ رحیم صفوی :
قائد انقلاب اسلامی کے معاون خصوصی نے کہا : ایران کے سامنے امریکہ کی مجموعی حکمت عملی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437284 تاریخ اشاعت : 2018/09/30
شامی وزیر اعظم :
عماد خمیس نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اقتصادی ، صنعتی اور تعمیراتی شعبوں میں اعلی صلاحیت رکھتا ہے
خبر کا کوڈ: 437240 تاریخ اشاعت : 2018/09/26
شامی وزیر اعظم :
عماد خمیس نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اقتصادی ، صنعتی اور تعمیراتی شعبوں میں اعلی صلاحیت رکھتا ہے
خبر کا کوڈ: 437240 تاریخ اشاعت : 2018/09/26
فیڈریکا موگرینی :
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کا تحفظ یورپ کی سیکورٹی کے لئے اہم ہے۔
خبر کا کوڈ: 436095 تاریخ اشاعت : 2018/05/29