ٹیگس - شام
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا: روضہ سیدہ زینب (س) پر حملے کے خلاف اسلامی تحریک ہر سطح پر احتجاج کر رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5686 تاریخ اشاعت : 2013/07/22
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے روضہ حضرت زینب کی حفاظت تمام شیعیان پاکستان کا دینی فریضہ شمار کرتے ہوئے کہا: روضہ حضرت زینب(س) کی حفاظت کیلئے لوگوں کو شام بھیجنے کا مسئلہ زیر غور ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5656 تاریخ اشاعت : 2013/07/17

تفسیر قران کریم کی نشست میں؛
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله سبحانی نے سوریہ مخالفین کو «وجعلنا قلوبهم قاسیه» کا مصداق جانا اور کہا: شام کے ارد گرد اکٹھا ہونے والے مخالفین اور فوجیوں کا دل نکال کر کھانے والے دھشت گرد « آکلةالاکباد و وجعلنا قلوبهم قاسیه» کا مصداق ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5644 تاریخ اشاعت : 2013/07/14

حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے صدر:
رسا نیوز ایجنسی - حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے صدر نے شام مخالفین کو امریکا کی جانب سے بھیجے جانے والے اسلحہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: اسلامی مزاحمت عاشور جیسی ھمت کے ساتھ تکفیری دھشتگردوں کو شکست دے کر رہے گی ۔
خبر کا کوڈ: 5552 تاریخ اشاعت : 2013/06/17
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے صدر:
رسا نیوز ایجنسی - حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے صدر نے شام مخالفین کو امریکا کی جانب سے بھیجے جانے والے اسلحہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: اسلامی مزاحمت عاشور جیسی ھمت کے ساتھ تکفیری دھشتگردوں کو شکست دے کر رہے گی ۔
خبر کا کوڈ: 5551 تاریخ اشاعت : 2013/06/17
اسلامی تعاون تنظیم کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی تعاون تنظیم کے جنرل سکریٹری نے شام میں فوجی مداخلت کی مخالف پر زور دیتے ہوئے کہا: شام کو موجودہ مشکلات سے باہر نکالنے میں ژنو 2 مذکرات جلد از جلد اپنے حتمی فیصلہ پر پہونچے ۔
خبر کا کوڈ: 5515 تاریخ اشاعت : 2013/06/10
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران بدھ کے دن شام کے سلسلہ میں بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 5441 تاریخ اشاعت : 2013/05/25
آیت الله بوشهری:
رسا نیوز ایجنسی – شھر قم کے امام جمعہ آیت الله بوشهری نے شام مخالف دھشت گردوں کے ہاتھوں صحابی رسول کی توھین کی شدید مذمت کرتے ہوئے شام پراسرائیلی حملہ کا مقصد دھشتگردوں کی تجدید قوای بیان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5371 تاریخ اشاعت : 2013/05/11
رسا نیوزایجنسی - شام کے صدر بشار الاسد نے لبنان سے آئے ہوئے ایک اعلی سطح کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو تاکید کی: شام کے حالات میں بہتری آرہی ہے اور شام ی افواج عوامی حمایت سے کامیابیاں حاصل کر رہی ہے.
خبر کا کوڈ: 5305 تاریخ اشاعت : 2013/04/22
تین عربی ممالک کی طرف سے انجام دیا گیا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ تین عربی ممالک نے امریکا کے خبر کے ذریعہ اور (CIA) امریکا کے جاسوسی ادارہ کے مدد کے ساتہ خاک ترکی کی طرف سے شام کے مخالف دہشت گردوں کے لئے اسلحہ بھیجا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 5248 تاریخ اشاعت : 2013/03/29
شام میں؛
رسا نیوزایجنسی - شام میں مسلح دہشت گردوں نے رسول خدا(ص) کے معزز صحابی حضرت عمار یاسر(س) کے مقبرے کو دھماکے سے اڑادیا ۔
خبر کا کوڈ: 5221 تاریخ اشاعت : 2013/03/13