ٹیگس - تحریک بیداری امت مصطفیٰ
حجت الاسلام سید جواد نقوی :
تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا کہ امام خمینی رہ کی آواز دنیا کی ان طاقتوں کے خلاف تھی، جو اسلام کی حقیقی تعلیمات کو مسخ کرکے دنیا بھر میں اسلام کی شکل میں من پسند مذہب کا اجراء چاہتے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 440677 تاریخ اشاعت : 2019/06/27