بحرین کانفرنس

ٹیگس - بحرین کانفرنس
حجت الاسلام سید عمار حکیم :
راق کی مزاحمتی تحریک "حکمت ملی کے سربراہ نے کہا کہ عراق نے غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کو تاحال قبول نہیں کیا اور بذاتِ خود اس غاصب ریاست کے ساتھ مسلم ممالک کے معمول کے تعلقات میں ایک بڑی رکاوٹ بھی ثابت ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440681    تاریخ اشاعت : 2019/06/27