ٹیگس - حقوق بشر
حجت الاسلام آزادی خواه نے رسا نیوز سے گفتگو میں :
حجت الاسلام آزادی خواه نے داعشی اور تکفیری افکار کو امریکی حقوق بشر کی پیداوار بتایا اور کہا: امریکی حقوق بشر ، اسلامی حقوق بشر کے بر خلاف دھشت گرد پرور اور بچوں کا قاتل حقوق بشر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440686 تاریخ اشاعت : 2019/06/29
آیت الله سبحانی:
رسا نیوزایجنسی - سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین حضرت آیت الله سبحانی نے یہ کہتے ہوئے کہ حقوق بشر کے دعویدار کسی بھی قانون کے پابند نہیں ہیں کہا: امام علی(ع) نے اس قانون کو لکھا اور عمل کیا، جبکہ عصر حاضر میں انسانی حقوق کے دعویداروں نے قانون لکھا مگر ھرگز اس پر عمل نہیں کیا اور افسوس خود دنیا میں انسانی حقوقی کی پائمالی اور جنگ کی اگ بھڑکانے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5716 تاریخ اشاعت : 2013/07/28