Tags - محمود الزہار
محمود الزہار :
فلسطینی تنظیم حماس کے اعلی رکن نے کہا کہ بین الاقوامی اداروں نے بھی صدی معاملے کی مخالفت شروع کردی ہے کیونکہ یہ منصوبہ بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
News ID: 440702 Publish Date : 2019/07/01
تحریک حماس نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے خلاف جد و جہد کے لئے فلسطینی گروہوں کی استقامت اور جد وجہد پر تاکید کی ہے ۔
News ID: 426203 Publish Date : 2017/02/09
فلسطین کی اسلامی تنظیم حماس کے اعلی رکن محمود الزہار نے حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ خالد مشعل اور اسماعیل ہنیہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا : خالد مشعل اور اسماعیل ہنیہ نے شام کی پشت میں خنجر گھونپا جبکہ شام نے اسرائيل کے خلاف قدم قدم پر حماس کی مدد کی تھی۔
News ID: 425265 Publish Date : 2016/12/24