حرم امامین عسکریین (ع)

ٹیگس - حرم امامین عسکریین (ع)
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ عراق میں ائمہ طاہرین (ع) کے روضوں اور ایران میں ثامن الحجج حضرت علی بن موسی الرضا (ع) کے وجود مبارک کی برکتوں سے ایران و عراق کے عوام کے مابین دوستی اور مودت کے اٹوٹ رشتے قائم ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440712    تاریخ اشاعت : 2019/07/02