فقہ جعفریہ

ٹیگس - فقہ جعفریہ
علامہ ساجد نقوی:
ایس یو سی کے سربراہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائد مرحوم علامہ سید محمد دہلوی، قائد بزرگوار علامہ مفتی جعفر حسین اور قائد شہید علامہ عارف الحسینی کی فکر سے الہام لیتے ہوئے اپنے آئینی حقوق کے دفاع اور شہری آزادیوں کے تحفظ تاریخ کو دہرایا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440736    تاریخ اشاعت : 2019/07/06