Tags - یرانی تیل بردار کشتی
آیت الله رئیسی:
اسلامی جمھوریہ کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا: انگلینڈ اور یوروپ کے حق میں بہتر یہی ہے کہ وہ جلد از جلد ایران کی تیل بردار کشتی کو آزاد کردیں وگرنہ بدترین نتائج سے روبرو ہوں گے ۔
News ID: 440760    Publish Date : 2019/07/08