شہداء

ٹیگس - شہداء
حجت الاسلام مولانا خورشید احمد :
جموں و کشمیر پیروان ولایت کے ترجمان نے کہا کہ آج ہی کے دن 1931ء میں اہل کشمیر کے 22 افراد ڈوگرہ شاہی کی بربریت کا سامنا کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے۔
خبر کا کوڈ: 440801    تاریخ اشاعت : 2019/07/14

حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
وارثان شہداء کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ شہداء قوم کے محسن ہیں اور زندہ قومیں اپنے محسنوں کو یاد رکھتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434832    تاریخ اشاعت : 2018/01/30

مشہد مقدس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں عالم اسلام کے شہداء کی بین الاقوامی کانگریس کل بروز بدھ منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 426733    تاریخ اشاعت : 2017/03/07

ماہِ ربیع الاوّل میں پاراچنار کے شہداء کا مقدس خون اور زائرینِ امام حسینؑ کا تقدس ملتِ پاکستان کے ہر باشعور مسلمان، تمام دینی و سیاسی تنظیموں سے یہ تقاضا کرتا ہے کہ وہ دشمن کے ایجنڈے پر کام کرنے والے نام نہاد مجاہدین اور سرکاری پوسٹوں پر بیٹھے ہوئے حرام خوروں کو مل کر بے نقاب کریں اور متحد ہوکر سزا دلائیں۔
خبر کا کوڈ: 8811    تاریخ اشاعت : 2015/12/14

ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان نے تکفیری و دہشت گرد گروہ سے کسی بھی قسم کی ڈیل کی یکسر تردید کرتے ہوئے کہا : قوم کے قاتلوں کے ساتھ کسی قسم کا معاہدہ شہداء کے خون سے غداری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7676    تاریخ اشاعت : 2015/01/11

ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان نے تکفیری و دہشت گرد گروہ سے کسی بھی قسم کی ڈیل کی یکسر تردید کرتے ہوئے کہا : قوم کے قاتلوں کے ساتھ کسی قسم کا معاہدہ شہداء کے خون سے غداری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7675    تاریخ اشاعت : 2015/01/11

سانحہ پشاور کے خلاف ملتان میں؛
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن پاکستان نے سانحہ پشاور کے خلاف ملتان پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا اور شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کیں ۔
خبر کا کوڈ: 7595    تاریخ اشاعت : 2014/12/17

شہدائے کشمیر سیمینار کے مقررین:
رسا نیوز ایجنسی - شہدائے کشمیر سیمینار سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا: 2011ء کی مردم شماری میں سرینگر کی آبادی کو جموں سے کم دکھانا قابل تشویش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7025    تاریخ اشاعت : 2014/07/16