ٹیگس - علامہ نجفی
علامہ ریاض نجفی:
وفاق المدارس الشیعہ کے صدر کا کہنا تھا کہ پہلے زمانے کے لوگوں کی زیادہ عمر کا ایک راز خالص غذا اور غیر ضروری آسائشات کا نہ ہونا تھا۔ اب ناخالص غذاﺅں کیساتھ ساتھ خود کو غیر ضروری آسائشات کا عادی بنا لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440807 تاریخ اشاعت : 2019/07/15