مکتب اھلیبیت ع

ٹیگس - مکتب اھلیبیت ع
حجت الاسلام راجا ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ دشمنان مکتب اھلیبیت ع نے اس ڈر سے کہ پاکستان میں کہیں دوسرا خمینیؒ بُت شکن نہ پیدا ہوجائے ہمارے عظیم و شجاع قائد علامہ عارف حسین الحسینی کو شہید کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 440812    تاریخ اشاعت : 2019/07/16